بدھ, اپریل 23, 2014 مقامی وقت: 17:06

انڈی پنڈنس ایوینو - بھارت کے انتخاباتi
X
18.04.2014 18:30
کیا مسلمان اقلیت اور سیکولرازم خطرے میں ہے؟

انڈی پنڈنس ایوینو - بھارت کے انتخابات

18.04.2014 کو شائع ہوئی

کیا مسلمان اقلیت اور سیکولرازم خطرے میں ہے؟

انڈی پنڈنس ایوینو - Independence Avenue

انڈی پنڈنس ایوینو: اردو ویب ٹی وی شو - Independence Avenue: VOA Urdu Web TV Show

آپ ہمارے ہفتہ وار' اردو ویب ٹی وی انٹرایکٹو شو' "انڈی پنڈنس ایوینو" میں شریک ہوسکتے ہیں۔ ویب اورسیٹلائٹ پر پیش کیے جانے والے اِس پروگرام کے ذریعے، ہماری یہ کوشش ہے کہ ہم آپ تک ہر خبر  پہونچا سکیں اور  پاکستان کی اردو خبروں کی دنیا میں اپنی موجودگی کا احساس برقرار رکھیں ۔ یہ شو ہمارے موجودہ ویب شوز سے یوں مختلف ہےکہ یہ پروگرام اردو میں پیش ہوگا، جو ساتھ ہی ساتھ ریڈیو شوز میں نشر ہوا کرے گا، اور جو کم دورانیہ کے براہِ راست 'اپ ڈیٹس' کے پیکیجز پر مشتمل ہو گا، جنھیں پاکستان، افغانستان اور یورپ سے ہمارے نامہ نگار اسکائپ، گوگل ہینگ آؤٹس،  اور سیٹلائٹ کے ذریعے بھیجا کریں گے۔ اِس طرح، اِس پروگرام میں دنیا بھر اور پاکستان سے 'وائس آف امریکہ' کے تمام اسٹرنگر، رپورٹر اور پروڈیوسر شریک ہو سکیں گے ۔ اسس کے علاوہ فیس بک چیٹ کے ذریے ہم آپ کی آرہ بھی شامل کریں گے - مزید جاننے کے لئے اردو وی او اے  ڈاٹ کام
http://www.urduvoa.com