هفته, مئی 30, 2015 مقامی وقت: 19:13

خیبر پختونخواہ: سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقادi
|| 0:00:00
...  
🔇
X
30.05.2015 13:23
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہفتہ کو مقامی حکومتوں کی 41 ہزار سے زائد نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ان نشتوں کے لیے 84 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں تھے پولنگ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے گئے تھے۔

خیبر پختونخواہ: سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد

30.05.2015 کو شائع ہوئی

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہفتہ کو مقامی حکومتوں کی 41 ہزار سے زائد نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ ان نشتوں کے لیے 84 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں تھے پولنگ کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں سکیورٹی اہلکار بھی تعینات کیے گئے تھے۔

ونڈو ٹو پاکستان

پاکستانی عوام کے مسائل پر ایک نظر - ونڈو ٹو پاکستان


تبصرے
     
اس فورم پر اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ آپ ہی آغاز کیجئے