منگل, اکتوبر 21, 2014 مقامی وقت: 19:56

ثنا - ایک پاکستانی Best of Sana: Part 2i
|| 0:00:00
X
30.08.2013 09:00
The episode features stories from LA, San Francisco & Houston

ثنا - ایک پاکستانی Best of Sana: Part 2

30.08.2013 کو شائع ہوئی

The episode features stories from LA, San Francisco & Houston

ثنا - ایک پاکستانی - Sana Aik Pakistani

ثنا ۔ ايک پا کستا نی - آج ٹی وی پر  
 

ايک ايسی پاکستا نی لڑکی کا سفر جو اپنے ديس سےہزاروں ميل دورپہنچی ہیں۔ جن کے خواب، خواہشات اور تجسس کی کو ئی حد نہيں، ليکن وہ امر يکہ ميں ر ہتے ہو ئے بھی پاکستانی ہو نے کی شنا خت نہيں کھو نا چا ہتیں (اور پاکستان کا وقار بلند رکھنا چاہتی ہیں، کيو نکہ وہ امر يکہ ميں رہنے والے ہر پا کستانی کی طر ح اپنے ملک کی سفيرہیں ۔
 

اِس سفر ميں وہ امر يکہ ميں جو کچھ ديکھیں گی ،محسو س کریں گی ، سو چیں گی وہ سب آپ سے شيئر کر یں گی ،کيونکہ وہ يہا ں با لکل اکيلی ہیں اورجو اُن کا حو صلہ ہے وہ ہے اُن کی پا کستا نيت ۔

SEP Facebook