اسلام آباد میں ہفتہ کو بچوں کا دو روزہ ادبی میلہ اختتام پذیر ہوا.اس میلے کا مقصد بچوں میں مطالعے کا شوق اور حصول علم کو فروغ دینا تھا جس میں ملک کے نامور ادیب بھی شریک ہوئے جنہوں نے یہاں موجود بچوں سے ہونے والی نشست میں انھیں تخلیقی جہتوں سے آگاہ کیا۔ (فوٹوز - واجد حسین شاہ)
اسلام آباد میں بچوں کا ادبی میلہ
1
اس چھٹے ادبی میلے کا اہتمام ادارہ تعلیم و آگاہی، آکسفورڈ یونیورسٹی پریس اور اوپن فاؤنڈیشن سوسائٹی پاکستان نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔
2

3

4