رسائی کے لنکس

کابل میں گیسٹ ہاؤس پر حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک گیسٹ ہاؤس پر مسلح افراد کے حملے میں ایک امریکی شہری سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ حملہ اس وقت ہوا جب گیسٹ ہاؤس میں ایک تقریب ہو رہی تھی جس میں غیر ملکی شہری شریک تھے۔

XS
SM
MD
LG