رسائی کے لنکس

ایلان کردی کی تدفین کوبانی میں کر دی گئی

بحیرہ روم پار کرنے کی کوشش میں ڈوبنے والے ایک شامی بچے ایلان کردی کی تدفین شام کے شہر کوبانی میں کر دی گئی ہے۔ ترکی کے خبر رساں ادارے ڈوگن نے بدھ کو ترکی کے تفریحی ساحل بورڈن سے ملنے والی ایک چھوٹے بچے کی لاش کی تصاویر جاری کی تھیں، جس میں بچہ سرخ ٹی شرٹ اور نیلی نیکر پہنے ہوئے ساحل کی ریت پر اوندھے منہ پڑا تھا۔ ان تصاویر نے تارکین وطن کے مسائل کو ایک نیا رخ دیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG