رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
انجلینا جولی میانمار کے دورے پر
اگست 01, 2015
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب انجلینا جولی چار روزہ دورے پر میانمار پہنچی ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد یہاں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینا ہے۔
1
ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی چار روزہ دورے پر میانمار پہنچی ہیں۔
2
اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب انجلینا جولی کے دورے کا مقصد یہاں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینا ہے۔
3
اینجلینا جولی کے دورے کا روہنگیا مسلمانوں کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
4
جولی نے بے گھر خاندانوں کے ساتھ خاص طور پر صحت کی دیکھ بھال، بنیادی خدمات تک رسائی حاصل کرنے سے متعلق چیلنجوں کے بارے بات چیت کی۔
مزید لوڈ کریں
انجلینا جولی میانمار کے دورے پر
Back to top
XS
SM
MD
LG