رسائی کے لنکس

ایشیا کے بازار حصص میں اتار چڑھاؤ

ایشیا کے بازار حصص میں بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے لیکن اس میں بھی مندی کا رجحان غالب ہے۔ گو کہ چین نے شرح سود میں کٹوتی کا اقدام تو کیا ہے لیکن وہ دنیا کی اس دوسری بڑی معیشت کی صحت سے متعلق سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور نہیں کر سکا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG