رسائی کے لنکس

کم سن بچیوں کو والدین کے پاس باجوڑ بھیجا جائے گا

اُن کے والدین کی شناخت کا عمل عدالتی کاروائی کے ذریعے مکمل ہونے کے بعد، ان بچیوں کو ان کے والدین کو سونپا جائے گا

کراچی میں ایک مکان سے بازیاب ہونےوالی کم سن بچیوں کے حوالے سے، آئی جی سندھ پولیس، غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ، ’بچیوں کو عدالتی کاروائی کے بعد ہی ان کے والدین کے سپرد کیا جائے گا۔
اُنھوں نے کہا ہے کہ والدین کی شناخت کا عمل عدالتی کاروائی کے ذریعے مکمل کرنے کے بعد، ان بچیوں کو ان کے والدین کو سونپا جائے گا۔
بتایا جاتا ہے کہ اِن 36 بچیون میں سے، بہاولپور سے تعلق رکھنےوالی ایک بچی کو، اس کے والدین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اب، 35 بچیاں ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ میں موجود ہیں۔

تحریر و تصاویر : شائستہ جلیل

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG