رسائی کے لنکس

امریکہ میں ایبولا وائرس پھیلنے کا خطرہ 'انتہائی کم' ہے

ایبولا سے متعلق کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اوباما نے اس بات پر زور دیا کہ ایسے تمام اسپتال جہاں ایبولا وائرس کا کوئی کیس تشخیص ہو وہاں فوری طور پر وفاقی ہنگامی طبی ٹیم کو تعینات کیا جائے، تاکہ تمام احتیاطی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG