رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
فرگوسن میں صورت حال بدستور کشیدہ
اگست 19, 2014
امریکی ریاست میسوری کے علاقے فرگوسن میں ایک سیاہ فام نوجوان کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد سے شروع ہونے والے مظاہرے اور احتجاج کرنے والوں کی پولیس سے جھڑپوں کے بعد صورت حال بدستور کشیدہ ہے۔
1
فرگوسن میں ایک سیاہ فام نوجوان کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے بعد سے شروع ہونے والے مظاہرے اور احتجاج کرنے والوں کی پولیس سے جھڑپیں جاری ہیں۔
2
پیر کو رات دیر گئے بھی مظاہرین کی طرف سے پولیس پر خالی بوتلیں پھینکی گئی اور بعض مقامات پر ان پر فائرنگ بھی ہوئی۔
3
اکثر مظاہرین زیادہ تر پرامن ہی رہے لیکن وقتاً فوقتاً بعض لوگوں کی طرف سے پولیس کے ساتھ جھڑپیں کرنے کے واقعات بھی پیش آتے رہے۔
4
فرگوسن میں یہ جھڑپیں اور مظاہرے نو اگست کو 18 سالہ سیاہ فاہ مائیکل براؤن کی پولیس اہلکار کی گولی لگنے سے ہلاکت کے بعد شروع ہوئے۔
مزید لوڈ کریں
فرگوسن میں صورت حال بدستور کشیدہ
Back to top
XS
SM
MD
LG