رسائی کے لنکس

ہانگ کانگ: پولیس کارروائی کے بعد مظاہرین دوبارہ منظم

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین پولیس کی طرف سے انھیں ہٹائے جانے کی کارروائی کے چند ہی گھنٹوں بعد دوبارہ مختلف جگہوں پر دھرنا دے دیا۔ حفاظتی چشمے اور ہیلمٹ پہنے لگ بھگ ایک ہزار مظاہرین نے دوبارہ مونگ کوک کے علاقے میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شروع کر دیں۔ پولیس نے جمعہ کو احتجاجیوں کے خیمے اکھاڑ دیے اور انھیں منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور مرچوں کا اسپرے بھی کیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG