رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان اتوار کو مڈبھیڑ ہوئی جب کہ پولیس کی طرف سے وقفے وقفے سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس کے گولے بھی پھینکے جا تے رہے۔ ان واقعات میں اب تک تین افراد ہلاک اور چار سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG