رسائی کے لنکس

اسرائیل اور ​فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی

مغربی کنارے میں ایک بار پھر فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے واقعات رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد اسرائیلیوں کے مختلف حملوں میں زخمی ہونے کے بعد یہاں حالات کشیدہ ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG