رسائی کے لنکس

سونا نکالتے افریقی مزدور

آئیوری کوسٹ کے مغربی علاقے میں گزشتہ ماہ ایک کوکو فارم میں سونے کی کان برآمد ہونے کے بعد یہاں لوگوں کی ایک بڑی تعداد سونے کے حصول میں جت گئی ہے۔ مزدوروں کی سونے کی تلاش کے لیے دوڑ سے مقامی منڈی میں مزدوروں کی کمی کے ساتھ ساتھ یہاں ہونے والی کھدائی سے کوکو کے جنگلات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG