رسائی کے لنکس

کراچی میں جمعیت علمائے اسلام کی ریلی

مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم سعودی عرب میں واقع مقدس مقامات، یعنی ’حرمین شریفین‘ کے دفاع کے لئے تیار ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی ہر امتحان پر پورا اترے گی

کراچی میں مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک ماہ پہلے شروع ہونے والے جلسے، جلوس یا ریلیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایم کیو ایم، جماعت اسلامی، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے بعد جمعہ کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی۔ ریلی سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے خطاب کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم سعودی عرب میں واقع مقدس مقامات، یعنی ’حرمین شریفین‘ کے دفاع کے لئے تیار ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی ہر امتحان پر پورا اترے گی۔

پیش ہیں اس ریلی کی کچھ تصویری جھلکیاں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG