رسائی کے لنکس

نلتر: ہلاک ہونے والوں کی میتیں اُن کے ممالک بھیج دی گئیں

گلگت بلتستان کی وادی نلتر میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے سفراء اور سفارت کاروں کی بیگمات کی میتیں اسلام آباد سے ان کے وطن واپس روانہ کر دی گئیں۔ جمعہ کو ملائیشیا کے سفیر کی اہلیہ کی میت اُن کے وطن واپس بھیجی گئی جس کے ہمراہ وفاقی وزیر مملکت بلیغ الرحمٰن بھی گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG