رسائی کے لنکس

نیپال میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز

نیپال میں 25 اپریل کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 7300 سے تجاوز کر گئی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ 7.8 شدت کے زلزلے سے دارالحکومت کٹھمنڈو اور گرد و نواح میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی اور مرنے والوں میں اکثریت کا تعلق بھی ان ہی علاقوں سے بتایا جاتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG