رسائی کے لنکس

نیتن یاہو کی جماعت کی انتخابات میں فتح

اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جماعت "لیکود" نے فتح حاصل کر لی ہے۔ بدھ کو نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے والے نتائج میں لیکود کو 30 نشستوں پر کامیابی حاصل ہوئی جب کہ صہیونی یونین نے 24 نشستیں حاصل کیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG