رسائی کے لنکس

پشاور اسکول حملے کے بعد شہر کی فضا بدستور سوگوار

خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں منگل کو اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں اور اس میں ہونے والے 132 بچوں سمیت 148 افراد کی ہلاکت کے بعد شہر کی فضا جمعرات کو بھی سوگوار ہے۔ متعدد علاقوں میں اب بھی کاروباری سرگرمیاں بند ہیں جب کہ مختلف مقامات پر ہلاک ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگ جمع ہیں۔ تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG