رسائی کے لنکس

پاکستان کو پھر سیلاب کا سامنا

پاکستان کے شمال مغرب اور صوبہ پنجاب میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کم ازکم تین درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سینکڑوں دیہات زیر آب آنے کے علاوہ کم ازکم پانچ لاکھ افراد متاثر ہو گئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG