رسائی کے لنکس

کراچی میں بس پر حملہ، درجنوں ہلاکتیں

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں بدھ کی صبح نامعلوم مسلح افراد کے ایک بس پر حملے میں کم ازکم 43 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ صفورا چورنگی کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے میں مرنے والوں کا تعلق اسماعیلی فرقے سے ہے جو اس بس پر سوار ہو کر اپنے جماعت خانے جا رہے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG