رسائی کے لنکس

اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم

برطانیہ سے علیحدگی یا اس کا حصہ رہنے کے بارے میں اسکاٹ لینڈ میں جعرات کو ریفرنڈم کا عمل شروع ہوا۔ رائے دہندگان کے لیے تقریباً 2600 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے۔ ریفرنڈم میں ووٹروں سے سوال پوچھا گیا ہے کہ" کیا اسکاٹ لینڈ کو ایک آزاد ملک ہونا چاہیے؟" اور وہ ہاں یا نہیں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG