رسائی کے لنکس

سری لنکا میں مٹی کے تودے سے بڑی تعداد میں ہلاکتیں

سری لنکا میں حکام کا کہنا ہے کہ جنوب وسطی علاقے میں مٹی کے تودے تلے دبے افراد میں سے کسی کے زندہ بچنے کے امکانات نا ہونے کے برابر ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو تک ہو سکتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG