رسائی کے لنکس

کراچی: مشہور شاعر احمد فراز کو خراج عقیدت

پاکستان کے مایہ ناز شاعروں میں، احمد فراز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کی شاعری اور انداز بیاں ان کے دنیا سے رخصت ہوجانے کے بعد آج بھی بہت مقبول ہے۔ محکمہ ثقافت سندھ کی جانب سے ملک کے معروف شاعر، احمد فراز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تقریب میں وزیر ثقافتی امور شرمیلا فاروقی اور کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے بھی شرکت کی

کراچی

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG