رسائی کے لنکس

صدر اوباما کا امریکہ کی ایک مسجد کا دورہ

صدر براک اوباما نے امریکہ کی ریاست بالٹی مور کی ایک مسجد کا دورہ کیا۔ اپنے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ہم امریکی ایک ہی کنبہ ہیں، جب کہ اکثر امریکی غلط طور پر اسلام اور دہشت گردی کو ایک ساتھ نتھی کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG