رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکہ میں گرجا گھر پر فائرنگ
جون 18, 2015
امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چرچ پر فائرنگ سے کم ازکم نو افراد ہلاک ہو گئے۔ چارلسٹن نامی شہر میں ایک تاریخی چرچ پر فائرنگ کا یہ واقعہ بدھ کو دیر گئے پیش آیا اور پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔
1
امریکہ کی ریاست جنوبی کیرولینا میں ایک چرچ پر فائرنگ سے کم ازکم نو افراد ہلاک ہو گئ۔
2
پولیس نے مشتبہ حملہ آور کے بارے میں کہا ہے کہ یہ 21 سال کا ایک سفید فام نوجوان ہے جس نے نیلی جینز اور گرے رنگ کی شرٹ پہن رکھی ہے۔
3
پولیس کے مطابق حملہ آور کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔
4
فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کی پولیس کو یہاں ایک بم کی اطلاع بھی ملی لیکن پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہاں مکمل تلاشی کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں
امریکہ میں گرجا گھر پر فائرنگ
Back to top
XS
SM
MD
LG