رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
امریکہ میں فائرنگ سے چار ‘میرین‘ ہلاک
جولائی 17, 2015
امریکہ کی جنوبی ریاست ٹینسی کی دو فوجی تنصیبات پر فائرنگ کے واقعات میں چار امریکی فوجی اہل کار ہلاک ہوئے۔ اہل کاروں نے بتایا ہے کہ جس مسلح شخص نے اِن دو تنصیبات پر فائرنگ کی اُسے بھی ہلاک کر دیا گیا۔
1
ایف بی آئی کے اہلکار آرمڈ فورسز کیرئر سینٹر کے باہر سے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔
2
اہل کاروں نے بتایا ہے کہ جس مسلح شخص نے اِن دو تنصیبات پر فائر کھولا اُسے بھی ہلاک کر دیا گیا۔
3
حکام کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے شٹانوگا کی قصبے کے شاپنگ مال میں واقع ایک فوجی بھرتی کے مرکز پر فائرنگ کی۔
4
محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ کُل 25 سے 30 گولیاں چلائی گئیں اور میرین بھرتی کرنے والے ایک اہل کار کی ٹانگ میں گولی لگی۔
مزید لوڈ کریں
امریکہ میں فائرنگ سے چار ‘میرین‘ ہلاک
Back to top
XS
SM
MD
LG