رسائی کے لنکس

امریکہ: سینما گھر میں فائرنگ سے دو ہلاک

امریکہ کی جنوبی ریاست لوزیانا میں ایک سینما گھر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور کم از کم آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور نےخود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر لیا۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے جس کی عمر 58 سال ہے لیکن اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG