جمعه, جولائی 25, 2014 مقامی وقت: 16:34

ثنا - ایک پاکستانی - 1i
|| 0:00:00
X
Voice of America
20.08.2012 17:00
ثنا ۔ ايک پا کستا نی - پیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر

ثنا - ایک پاکستانی - 1

Voice of America

20.08.2012 کو شائع ہوئی

ثنا ۔ ايک پا کستا نی - پیر سے جمعہ شام ساڑھے چھ بجے ایکسپریس نیوز ٹیلیویژن پر

ثنا - ایک پاکستانی - Sana Aik Pakistani

ثنا ۔ ايک پا کستا نی - آج ٹی وی پر  
 

ايک ايسی پاکستا نی لڑکی کا سفر جو اپنے ديس سےہزاروں ميل دورپہنچی ہیں۔ جن کے خواب، خواہشات اور تجسس کی کو ئی حد نہيں، ليکن وہ امر يکہ ميں ر ہتے ہو ئے بھی پاکستانی ہو نے کی شنا خت نہيں کھو نا چا ہتیں (اور پاکستان کا وقار بلند رکھنا چاہتی ہیں، کيو نکہ وہ امر يکہ ميں رہنے والے ہر پا کستانی کی طر ح اپنے ملک کی سفيرہیں ۔
 

اِس سفر ميں وہ امر يکہ ميں جو کچھ ديکھیں گی ،محسو س کریں گی ، سو چیں گی وہ سب آپ سے شيئر کر یں گی ،کيونکہ وہ يہا ں با لکل اکيلی ہیں اورجو اُن کا حو صلہ ہے وہ ہے اُن کی پا کستا نيت ۔

SEP Facebook