جمعه, اکتوبر 31, 2014 مقامی وقت: 23:37

اردو موبائل اور ٹیبلیٹ ایپلیکیشن

کیا آپ کے پاس اسمارٹ فون ہے؟ اب آپ اپنے فون یا ٹیبلیٹ پر وی او اے سے براہ راست تازہ ترین خبریں اور اطلاعات حاصل کر سکتے ہیں۔ آئی فون، آئی پاڈ ٹچ اور فونز/ٹیبلیٹس جو اینڈرائڈ پر چلتے ہیں، اُن کے لیے ہمارے پاس موبائل اپیس دستیاب ہیں۔
 


فیچرز

 
بشمول اردو، ہمارے پاس 40 سے زائد بین الاقوامی زبانوں اور لہجوں کی ’کسٹمائزیشن‘ موجود ہے , تصاویر، وِڈیو، آڈیو اور کنٹینٹ کا متن، جس میں آڈیو کنٹنٹ کی بیک گراؤنڈ اسٹریمنگ شامل ہے .سینٹنگز میں ’انٹی گریٹڈ پراکسی‘ دستیاب ہے، جس کی مدد سے انٹرنیٹ بلاکنگ کو دور کیا جاسکتا ہے .
 
بریکنگ نیوز کے پُش نوٹی فیکیشنز بغیر ڈاؤن لوڈ کا مطالبہ کیے، ریڈیو پاڈکاسٹ سنئیے . سیٹنگز میں لو-بینڈوتھ موڈ کی صورت میں، ڈاؤن لوڈ کا وقت اور ڈیٹا پر اٹھنے والے اخراجات بچائیے .

نیوی گیشن آئٹمز اور آرڈر کو ’کسٹمائز‘ کیا جاسکتا ہے بعد میں استفادہ کرنے کی غرض سے، نیوز کنٹینٹ کو ’آف لائن‘ ڈاؤن لوڈ اور سیو کیا جاسکتا ہے.

 میل، ٹوئٹر اور فیس بُک کے ذریعے اپنی پسندیدہ رپورٹیں، وڈیوز اور تصاویر شیئر کیجئیے .

کینٹینٹ کو فیس بُک، ٹوئٹر، اِی میل اور دیگر پلیٹ فارمز پر سماجی میڈیا پر شیئر کیجئیے . اپنی تصاویر، وڈیو، آڈیو اور نیوز رپورٹیں براہ راست مندرجہ ذیل ایڈریس پر روانہ کیجئیے: uwe@voanews.com
 
 وائس آف امریکہ اردو
 

رابطہ کیجئیے