جمعه, ستمبر 19, 2014 مقامی وقت: 18:07

کھیل

مصباح الحق (فائل)

کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کی ٹرافی پاکستان میں

پاکستانی کپتان کا کہنا تھا کہ ان کی پوری ٹیم دنیائے کرکٹ کے اس مشکل اور اہم ٹورنامنٹ کی تیاریوں پر توجہ دے رہی ہے۔ مزید۔۔۔

شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے کپتان مقرر

شاہد آفریدی 2009ء سے 2011ء تک ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں۔ ان کی قیادت میں کھیلے گئے 19 میچوں میں سے آٹھ میں پاکستان کو کامیابی حاصل ہوئی تھی۔ مزید۔۔۔

پسٹوریئس کیس میں ریوا کو انصاف نہیں ملا: والدین

گزشتہ برس 27 سالہ کھلاڑی کی قسمت نے اسے اپنی ہی گرل فرینڈ پر گولی چلانے کے الزام اور اس کی ہلاکت کا مجرم بنا کر عدالت کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا تھا۔ مزید۔۔۔

سعید اجمل

پاکستانی اسپنر سعید اجمل پر آئی سی سی کی پابندی

ان کا بازو گیند کرواتے ہوئے 15 درجے کی مقررہ حد سے تجاوز کرتا ہے جو کرکٹ کے قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ مزید۔۔۔

مارن چلیچ

مارن چلیچ نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا

چلیچ کو تیس لاکھ ڈالر کی انعامی رقم دی گئی جب کہ نشیکوری کو تقریباً اس سے نصف رقم انعام ملی۔ مزید۔۔۔


No records found for this widget:6280

مزید

کھیلوں کی اہم خبریں

سیپ بلاٹر پانچویں بار 'فیفا' کی صدارت کے امیدوار

سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے 78 سالہ سیپ بلاٹر 1998ء میں پہلی بار 'فیفا' کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
مزید۔۔۔

سرینا ولیمز نے مسلسل تیسری بار ’یو ایس اوپن‘ جیت لیا

اس فتح کے ساتھ سرینا 18 بار گرینڈ سلیم جیتنے والی خواتین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ اس فہرست میں ان کا نمبر چوتھا ہے۔
مزید۔۔۔

یو ایس اوپن کے سیمی فائنلز میں اپ سیٹس

دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی جوکووچ کی نیشیکوری سے سیمی فائنل میں شکست نے سب کو حیران کر دیا ہے۔
مزید۔۔۔

احمد شہزاد کے خلاف انضباطی کارروائی کا امکان

شہزاد نے دلشان سے گفتگو میں کہا تھا کہ "اگر آپ غیر مسلم ہیں اور پھر مسلمان ہو جاتے ہیں تو اس سے قطع نظر آپ اپنی زندگی میں کچھ بھی کریں آپ سیدھا جنت میں جائیں گے۔"
مزید۔۔۔

'آئی پی ایل ' کرکٹ کے لیے نقصان دہ ہے، ایئن بوتھم

سر بوتھم نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ 'آئی پی ایل' کے نتیجے میں بین الاقوامی کرکٹ کی ترجیحات تبدیل ہورہی ہیں۔
مزید۔۔۔

ایک روزہ سیریز سری لنکا کے نام

پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح میزبان باؤلروں کے سامنے ناکام رہی اور اس کے بلے باز یکے بعد دیگر پویلین لوٹتے رہے
مزید۔۔۔

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 77 رنز سے ہرادیا

کپتان اینجلو میتھیوز نے ذمہ دارانہ اندازمیں بلے بازی کی اور 93 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جب کہ پریرا نے بھی 65 رنز بنائے جس میں چار چھکے اور پانچ چوکے شامل تھے۔
مزید۔۔۔

پہلا ون ڈے: پاکستان کی چار وکٹوں سے فتح

پاکستان کی طرف سے صہیب مقصود نے 89 رنز کی ناقابل تسخیر اننگز کھیلی جب کہ دوسرے نمایاں بلے باز فواد عالم تھے جنہوں نے 62 رنز بنائے۔
مزید۔۔۔

اسکوائش کے نامور کھلاڑی ہاشم خان انتقال کر گئے

ہاشم خان برٹش اوپن کا ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی تھے اور انہوں نے یہ ٹائیٹل 1951 سے 1958 کے دوران سات بار جیتا۔
مزید۔۔۔

شہریار خان بلامقابلہ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین منتخب

80 سالہ شہریار خان ماضی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط کی بحالی میں بھی اہم کردار ادا کر چکے ہیں۔
مزید۔۔۔

سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح

میزبان ٹیم نے میچ جیتنے کے لیے پاکستان کو 271 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں مہمان ٹیم کے بلے بازوں کی ایک نہ چل سکی اور پوری ٹیم 165 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔
مزید۔۔۔

دوسرا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

چوتھے دن کا کھیل جب ختم ہوا تو پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا رکھے تھے۔ میچ جیتنے کے لیے اسے مزید 144 رنز درکار ہیں۔
مزید۔۔۔

سری لنکا کی دوسری اننگز میں پراعتماد بیٹنگ

تیسرے دن کا کھیل جب ختم ہوا تو سنگاکارا 54 اور اپنے کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے والے مہیلا جے وردنے 49 رنز پر کھیل رہے تھے۔
مزید۔۔۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کے 244 پر چھ آؤٹ

پاکستان نے اپنی پہلی اننگز شروع کی تو صرف 47 کے مجموعی اسکور پر اسے خرم منظور کی وکٹ کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا۔
مزید۔۔۔

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے 261 پر آٹھ آؤٹ

جنید خان نے چار، وہاب ریاض نے تین اور سعید اجمل نے ایک وکٹ حاصل کی۔ گزشتہ میچ کی نسبت پاکستانی باؤلروں کی کارکردگی بہتر تصور کی جا رہی ہے۔
مزید۔۔۔

سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض

آئی سی سی کے مطابق سعید اجمل کے آئندہ 21 دنوں میں مختلف تجزیے کیے جائیں گے اور جب تک حتمی رپورٹ سامنے نہیں آ جاتی وہ بدستور کھیلتے رہیں گے۔
مزید۔۔۔

سری لنکا نے پاکستان کو سات وکٹوں سے ہرا دیا

سری لنکا کے ہیراتھ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا انھوں نے مجموعی طور پر نو وکٹیں حاصل کیں۔
مزید۔۔۔

پاکستان کے خلاف سنگاکارا کی شاندار ڈبل سنچری

سنگاکارا نے 24 چوکوں کی مدد سے 221 رنز بنائے۔ انھیں عبدالرحمن کی گیند پر سرفراز احمد نے کیچ آؤٹ کیا۔
مزید۔۔۔

پاکستان کے خلاف سری لنکا کی پراعتماد بیٹنگ

تیسرے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا کا اسکور دو وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز تھا اور سنگاکارا 102 اور جے وردنے 55 رنز پر کھیل رہے تھے۔
مزید۔۔۔

پہلا ٹیسٹ: پہلی اننگز میں پاکستان 451 رنز پر آؤٹ

دوسرے دن پاکستان نے اپنی اننگز 261 رنز چار کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو کچھ ہی دیر بعد اسد شفیق کو ہیراتھ نے آؤٹ کر دیا۔ انھوں نے 75 رنز اسکور کیے۔
مزید۔۔۔
مزید مضامین

سوشل میڈیا