بہت سے پاکستانی میگا اسٹارز ایسے ہیں جنھوں نے بالی وڈ میں خوب دھوم دھڑکے کے ساتھ اپنی پہچان بنائی۔ ۔۔کون کون سے پاکستانی شوبز سلیبریٹیز نے بالی وڈ بینڈ ویگن کو 2014ء میں فتح کیا اور اپنی شناخت بنائی ، آئیے اس پر ایک تفصیلی نگاہ ڈالتے ہیں:
رواں سال کے دوران مختلف کھیلوں کے میدانوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ایک نظر
لڑکیوں کے حقوق کی سرگرم کارکن 17 سالہ ملالہ یوسفزئی نے رواں برس امن کا نوبل انعام جیتا ۔ملالہ نوبل انعام پانے والی 95 شخصیات میں سب سے کم عمر ہیں اور نوبل انعام جیتنے والی دنیا کی 16 ویں خاتون ہیں۔
ملک میں امن و امان کی عدم موجودگی پر، سال بھر عوام سراپا احتجاج بنے رہے۔۔۔۔ سال کا اختتام قریب تھا جب دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ واریت اور امن و امان کے مسئلے سے نبردآزما ہونے کے لیے، آپریشن ’ضرب عضب‘ کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ کیا گیا
سال 2014ء میں دنیا بھر میں ایبولا وائرس اور پولیو وائرس کے بارے میں عالمی تشویش میں اضافہ دیکھا گیا۔
سنہ 2014 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابیوں اور ناکامیوں اور قومی ٹیم سے جڑے اہم واقعات پر ایک نظر
عالمی منظر نامے میں سیاست اور تنازعات کے علاوہ کئی ایسی تبدیلیاں رونما ہوئیں جو آئندہ سال بھی دنیا کو متاثر کر سکتی ہیں۔
دوہزار چودہ کا سورج غروب کے قریب ہے۔گزرنے والے سال کا جائزہ لیں تو سال بھر میں کل چھ فلمیں کامیابی سے ہمکنار ہوئیں ۔ ان میں سے ” نامعلوم افراد“ اور” آپریشن زیرو ٹو ون“ کا پلہ سب سے بھاری رہا۔۔۔ باقی فلموں کی تفصیل ذیل میں پڑھئے:
گذشتہ ہونے کے قریب اس سال کے دوران، پاکستان کے کئی نوجوانوں نے اپنی صلاحیتوں اور خوبیوں کے باعث متعدد ایوارڈ اور اعزازات اپنے نام کئے، جس نے پاکستانی قوم کا سر دنیا بھر میں فخر سے بلند کیا
یہ سال بالی ووڈ کے لئے مجموعی طور پر کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا لیکن اس کے باوجود کچھ فلمیں میگا ہٹ ثابت ہوئیں جنہوں نے باکس آفس کو بری طرح فلاپ ہونے سے بچایا۔ بھارتی چینل’ این ڈی ٹی وی‘ نے ایسی دس فلموں کی فہرست مرتب کی ہے ، آیئے دیکھتے ہیں
ایک نیوز ایجنسی نے پورے سال کی بہترین ہالی وڈ فلموں کی فہرست کو یکجا کیا۔ آئیے دیکھتے ہیں وہ کون کو ن سی دس فلمیں ہیں جو سال دوہزار چودہ میں باکس آفس پر دھوم مچانے میں کامیاب رہیں۔
صرف پشاور میں سال 2014 کے دوران مجموعی طور پر 41 بم دھماکے ہوئے ۔ ان میں منگل کی شام وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے مشیر امیر مقام کی گاڑی کے قریب ہونے والا بم دھماکا بھی شامل ہے تاہم آرمی پبلک اسکول پر ہونے والا حملہ اور دھماکے شامل نہیں۔