رسائی کے لنکس

اجتماعی افطاریاں

پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں کئی مخیر خواتین و حضرات اور خیراتی ادارے ہر سال ماہ رمضان میں غریب اور نادار شہریوں کے لیے اجتماعی افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔ ان مواقع کی چند تصاویر عمیر بن ریاض سے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG