رسائی کے لنکس

انجیلینا جولی پاکستان میں

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اوراقوام متحدہ کے ادارے یواین سی ایچ آر کے لیے خیر سگالی کی سفیر انجیلینا جولی پاکستان میں سیلاب زدگان کی حالت زار کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کے لیے اس وقت پاکستان میں متاثرہ افراد کے کیمپوں کا دورہ کررہی ہیں۔ ایسے ہی ایک کیمپ کے دورے کے موقع پر وائس آف امریکہ کے فوٹوگرافر واجد حسین نے کچھ تصویریں بنائی ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG