رسائی کے لنکس

پاکستان میں عید کی تیاریاں

پاکستان کے موجودہ حالات کے باعث عیدالفطر جیسا تہوار بھی سادگی سے منایا جارہاہے۔ پاکستانیوں نے کوشش کی ہے کہ اس موقع پر سیلاب سے متاثرہ اپنے بہن بھائیوں کو بھی یاد رکھا جائے اور انکی ہر ممکن مدد کی جائے۔ عید کی تیاریوں کی چند تصویری جھلکیاں کراچی میں وسیم صدیقی سے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG