رسائی کے لنکس

پاکستان میں عید کے اجتماعات

پاکستان میں عید کے اجتماعات منعقد تو ہوئے لیکن سیلاب سے متاثرہ افراد سے ہم آہنگی کے ساتھ اور دہشت گردی کے سیاہ بادلوں کے سائےمیں۔ پاکستانی عوام نے عید کی خوشیوں میں اپنے غریب ہم وطنوں کو شریک کرنے کے لیے عید سادگی سے منائی۔ عید کی تصویری جھلکیاں وسیم صدیقی سے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG