رسائی کے لنکس

غیرت کے نام پر قتل

خواتین کو درپیش سماجی ناانصافی کے خلاف آوازاٹھانے کی ایسی ہی ایک کوشش کی ہے منتظم نیلوفر فرخ اور پاکستان کے ان 35 مصوروں نے جن کی پاکستان میں غیرت کے نام پرقتل اور تشدد کے دیگر واقعات کے خلاف فن پاروں کی صورت میں آواز ان دنوں کراچی کی وی ایم آرٹ گیلری میں بڑی تعداد میں شائقین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔۔تصاویر مقصود مہدی


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG