رسائی کے لنکس

ہوائی میں اسلامی آرٹ کا میوزیم

ہوائی میں واقع ایک گھر اسلامی ملکوں کی ثقافت اور آرٹ کی ایک دلکش تصویر بھی پیش کرتا ہے۔ ان جزیروں پر بسنے والے لوگوں کے لیے یہ گھر اسلامی دنیا کے آرٹ اور کلچر کی ایک جھلک ہے ۔ دکھنے میں یہ گھر کسی مغلیہ دور کی عمارت جیسا ہے لیکن اس کو بنانے والی ایک مالدار امریکی خاتون تھیں ۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG