رسائی کے لنکس

logo-print

دامن کوہ میں ایک سلطنت

مارگلہ پہاڑیوں کی آغوش میں آباد پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد ۔۔۔ اور یہاں واقع دامن کوہ ۔۔۔ جس میں مغلئی طرز کے ایک شہزادے تسلیم نے اپنی ایک چھوٹی سی 'سلطنت' قائم کررکھی ہے۔ اس سلطنت کا تخت طاوٴس لکڑی کے تختوں پر بچھے نرم و گدازقالینوں پر مشتمل ہے۔ اسی تخت پر ساڑھے تین من وزنی لمبا چوڑا شاہی طرز کا ایک قدیم پان دان بھی رکھا ہے اور دیو ہیکل ٹائپ کا اگالدان بھی۔ یہ خالص پیتل کا بنا ہے جبکہ لکڑی کے پان دان پر پیتل کی نقش ونگار والی چادر مڑھی ہوئی ہے جس پر دھوپ کی چمک پڑے تو سونے کا گماں ہوتا ہے۔ اس سلطنت کی تصویری جھلکیاں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG