رسائی کے لنکس

پاکستان اور کینیا کے درمیان میچ کی تصاویر

پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء کے اپنے پہلے میچ میں کینیا کو 205 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی ہے۔ دسویں کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ ’’اے‘‘ میں شامل پاکستان اور کینیا کے درمیان بدھ کو سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ پچاس اوورز میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG