رسائی کے لنکس

logo-print

سندھ میں سیلاب زدگان کے مسائل پر نظر

گذشتہ سال جولائی میں آنے والے تاریخ کے تباہ کن سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں اور ضروریات کا جائزہ لینے کے لیے ہیلن کلارک اتوار کو پاکستان پہنچیں جہاں انھوں نے اپنے دورے کا آغاز ملک کے جنوبی صوبے سندھ سے کیاجو سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر رہا ۔ سات ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہاں متعدد علاقوں میں سیلابی پانی موجود ہے۔ تصاویر، مقصود مہدی

مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG