رسائی کے لنکس

بھارت نے ہالینڈ کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اس کی پوری ٹیم 46.4 اوورز میں 189 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG