رسائی کے لنکس

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ

پی این ایس مہران کراچی کی سب سے مشہور اور بڑی سڑک "شاہراہ فیصل" پرقائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے صرف دس کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ یہ پاک بحریہ کا پہلا نیول ایئر اسٹیشن ہے۔ اس کا افتتاح 13 ستمبر 1975ء کو عمل میں آیا۔ ابتدامیں صرف آٹھ آفیسرز اور چار سیلرزاس کے باقاعدہ عملے میں شریک تھے۔ اس دور میں یہاں کسی قسم کاکوئی سازو سامان یا طیارے نہیں ہوتے تھے جیسے کے اب موجود ہوتے ہیں تاہم طیارے اور ساز سامان بعد میں نصب ہوا اور اس کی ابتدا برطانیہ سے خریدے گئے سی کنگ ہیلی کاپٹر سے ہوئی ۔ کراچی میں پاک بحریہ بیس، 'پی این ایس مہران' پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تقریباً سولہ گھنٹے تک جاری رہا۔ پاک بحریہ کے ترجمان عرفان الحق کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں آرمی اسپیشل سروسز گروپ، نیول کمانڈوز اور میرینز نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔

مزید

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ
1

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ
2

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ
3

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ
4

پی این ایس مہران پر دہشت گرد حملہ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG