رسائی کے لنکس

مکہ ایک جدید شہر

مکہ میں عمارتوں کو انتہائی جدید طرز پر تعمیر کیا جارہا ہے ۔خوب صورت ترین اور آسمان سے باتیں کرتی عمارتیں جن میں دنیا کی ہر سہولت موجود ہوگی۔ عام لوگوں کے مشاہدے کے لئے اس علاقے کی کمپیوٹر پر تیار کردہ تصاویر (گرافکس )جاری کی گئی ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ مکہ آنے والے سالوں میں انتہائی جدید شہربن جائے گا۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG