رسائی کے لنکس

اگنوبیل انعام

ناورے کے نوبیل انعام کی طرز پر امریکہ میں بھی انہی دنوں’اگنوبیل پرائز ‘ کے نام سے ایک انعامی تقریب ہوتی ہے۔ جس میں، انعام یافتگان کے علاوہ ریاست میسا چوسٹس کی ایک قدیم اور ممتاز یونیورسٹی ہاورڈ کی سائنس کی تنظیمیں اور نوبیل انعام یافتہ شخصیات، تعلیمی اداروں کے پروفیسراور شہرکی اہم شخصیات شرکت کرتی ہیں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG