رسائی کے لنکس

پرندہ مارکیٹ

کراچی شہر کی جہاں اور بہت ساری باتیں قابل ذکر ہیں ،وہیں شہر کے وسط میں واقع علاقے لیاقت آباد میں پچھلے 50سال سے ہر اتوار کو لگنے والی پرندوں کی منڈی بھی ملک بھر میں مشہور ہے۔اسی منڈی کے حوالے سے یہ کہاوت بھی جانی پہچانی ہے کہ اگر کسی کو قدرت کے عطا کردہ انتہائی حسین اور دلفریف رنگوں سے سجے پرندوں کودیکھنا اور ان کی سریلی بولیوں کو سننا ہو تووہ اس بازار کا رخ کرتا ہے ۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG