بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد آیاد ہے اور اس خوبصورت وادی میں ماہ صیام مذہی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
وادی کشمیر میں ماہ رمضان کے روح پرور مناظر

1
کشمیری خاتون تلاوت کلام پاک میں مصروف

2
سری نگر کی ایک نئی مسجد میں روزدار افطار کی دعا مانگ رہے ہیں

3
سری نگر کی جامع مسحد میں نماز ظہر کے لیے نمازیوں کی آمد

4
سحر خوان ۔سحری کے وقت جگانے والا ڈھولچی
مقبول ترین
1