رسائی کے لنکس

نیاگرا کی سیر

یوں تو نیاگرا کا شمار دنیا کی سب سے بڑی اور خوبصورت ترین آبشاروں میں ہوتا ہے اور اسے دیکھنے ہر سال 40 لاکھ سے زیادہ سیاح آتے ہیں ، لیکن نیاگرا کا اصل حسن اس کی خنک اور روح میں اتر جانے والی پھوار میں ہے۔ تو آئیے اس پھوار میں چلتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG