رسائی کے لنکس

یونان میں مظاہرے

یونان اپنے سنگین مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں، پنشن اور فلاحی بہبود کے پروگراموں میں کٹوتیوں سمیت متعدد اقدامات کررہاہے، جس کے خلاف لوگوں میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔ حکومتی پالیسیوں کے خلاف 26 ستمبر کو ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG